15 مارچ، 2018، 6:17 PM

سلیم الجبوری انقرہ پہنچ گئے

سلیم الجبوری انقرہ پہنچ گئے

عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر ترکی کے دورے پر انقرہ پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر ترکی کے دورے پر انقرہ پہنچ گئے ہیں۔ عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر اس سفر میں ترکی کے اعلی حکام سے دوطرفہ تعلقات اور علامائی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

News ID 1879394

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha